فضیلت:
حضرت رویفع بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو شخص یہ درود شریف پڑھا کرے، اس نے اپنے لیے میری شفاعت کو واجب کر لیا۔”
درود شریف:
اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَالْزِلْهُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
ترجمہ:
“یا اللہ! سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نازل فرما اور قیامت کے دن آپ کو اپنے قریب ترین مقام پر پہنچا۔”


Leave a comment