اذان کے وقت دعا قبول ہونا

فضیلت:
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو شخص موذن کی اذان کے وقت یہ درود شریف پڑھے، اللہ تعالی اس کی دعا قبول فرمائیں گے۔”

درود شریف:
اللهم رَبَ هَذِهِ الدَّعْوَةِ القَائِمَةِ وَالصَّلوةِ النَّافِعَةِ…

ترجمہ:
“یا اللہ! قیامت تک رہنے والی اس پکار کے مالک، درود نازل فرما سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور مجھ سے اس طرح راضی ہو جا کہ اس کے بعد کبھی ناراض نہ ہو۔”

Leave a comment