فضیلت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو شخص چاہے کہ اس کو بڑے پیمانے پر ثواب ملے، وہ یہ درود شریف پڑھے۔”
درود شریف:
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ وَ أَزْوَاجِهِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ…
ترجمہ:
“اے اللہ! درود نازل فرما نبی اکرم سیدنا محمدﷺ پر، ان کے ازواج مطہراتؓ پر، ان کی اولاد پر اور اہل بیت پر۔”


Leave a comment