فضیلت:
شیخ الاسلام ابو العباس رحمہ اللہ نے فرمایا: “جو شخص دن اور رات میں تین مرتبہ یہ درود شریف پڑھے، وہ گویا رات و دن کے تمام اوقات میں درود بھیجتا رہا۔”
درود شریف:
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ فِي أَوَّلِ كَلَامِنَا…
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ فِي أَوْسَطِ كَلَامِنَا…
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ فِي آخِرِ كَلَامِنَا…
ترجمہ:
“یا الله! حضرت محمدﷺ پر درود بھیج ہمارے کلام کے شروع، درمیان اور آخر میں۔”


Leave a comment