درود شفاء قلوب

فضیلت:
یہ درود دلوں اور جسموں کی شفا کا باعث ہے، اور آنکھوں کی روشنی کا ذریعہ بنتا ہے۔

درود شریف:
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبّ الْقُلُوبِ وَدَوَائِهَا…

ترجمہ:
“یا اللہ! درود بھیج ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جو دلوں کے طبیب اور ان کی دوا ہیں، جسم کی عافیت اور شفا ہیں…”

Leave a comment