روزی میں برکت اور صدقہ کرنے کا اجر

فضیلت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جس شخص کے پاس خیرات کرنے کے لئے مال نہ ہو، وہ اپنی دعا میں یہ درود پڑھے تو اس کے لیے باعثِ تزکیہ ہوگا۔”

درود شریف:
اللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ…

ترجمہ:
“اے اللہ! درود نازل فرما سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر، جو تیرے بندے اور رسول ہیں، اور تمام مومن مرد و خواتین اور مسلم مرد و خواتین پر۔”

Leave a comment