ستر ہزار فرشتوں کا ایک ہزار دنوں تک استغفار کرنا

فضیلت:
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ: حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: “جس نے یہ کہا: {جَزَى اللهُ مُحَمَّدًا عَنَّا مَا هُوَ أَهْلُهُ}، تو گویا اس نے ہزار صبحوں تک ستر (ثواب لکھنے والے) فرشتوں کو تھکا دیا۔”

درود شریف:
جَزَى اللهُ مُحَمَّدًا عَنَّا مَا هُوَ أَهْلُهُ

ترجمہ:
“اللہ تعالیٰ ہماری طرف سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ جزائے خیر عطا فرمائے، جس کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل ہیں۔”يْرَاتِ فِي الْحَيَاةِ وَبَعْدَ الْمَمَاتِ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

Leave a comment