80 سال کے گناہ معاف

فضیلت:
جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے کھڑا ہونے سے پہلے یہ درود شریف اَسّی (80) مرتبہ پڑھے: أَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَ عَلٰی آلِهِ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْماً
اُس کے اَسّی سال کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور اُس کے لیے اَسّی سال کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے۔

ترجمہ:
“اے اللہ! حضرت محمد (ﷺ) پر رحمت نازل فرما، جو ہمارے سردار اور امی نبی ہیں، اور آپ کی آل پر بھی رحمت اور سلامتی بھیج۔”

Leave a comment